خریداری
گزشتہ شمارے پڑھنے کے لئے مفت دستیاب ہیں۔ جاری سال کی ممبرشپ کی تفصیل درج ذیل ہے

اگر آپ ’’اردو سائنس ماہنامہ ‘‘ کے خریدار بننا چاہتے ہیں یا اپنے عزیز کو پورے سال بطورتحفہ بھیجنا چاہتے ہیں یاخریداری کی تجدیدکرانا چاہتے ہیں

تو درج ذیل فارم بھر کر رسالے کا زرسالانہ بینک ٹرانسفر کر سکتے ہیں یا چیک یا ڈرافٹ نیچے دئے پتہ پر ارسال کرسکتے ہیں ۔ رسالہ بذریعہ سادہ ڈاک یا رجسٹری سے بھیجنے کی شرح نیچے دیگئی ہے

زرسالانہ :
250 روپے(انفرادی، سادہ ڈاک سے)
300 روپے(لائبریری، سادہ ڈاک سے)
600روپے(بذریعہ رجسٹری)
برائے غیر ممالک (ہوائی ڈاک سے)
100 ریال؍درہم
30 ڈالر (امریکی)
15 پاؤنڈ
اعانت تاعمر
5000 روپے
1300 ریال/درہم
400 ڈالر (امریکی)
200 پاؤنڈ
نوٹ
  1. رسالہ رجسٹری ڈاک سے منگوانے کے لیے زرِسالانہ 600/=روپے اور سادہ ڈاک سے 250/= روپے (انفرادی) اور 300/=روپے (لائبریری)ہے۔
  2. رسالے کی خریداری منی آرڈر کے ذریعہ نہ کریں۔
  3. چیک یا ڈرافٹ پر صرف ''URDU SCIENCE MONTHLY'' ہی لکھیں۔
  4. رسالے کے اکاؤنٹ میں نقد (Cash) جمع کرنے کی صورت میں 60/= روپے زائد بطور بینک کمیشن جمع کریں۔
بینک ٹرانسفر کی تفصیل
  1. اگر آپ کا اکاؤنٹ بھی اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں ہے تو درج ذیل معلومات اپنے بینک کو دیکر آپ خریداری رقم ہمارے اسٹیٹ بینک آف انڈیا ،ذاکر نگر برانچ کے اکاؤنٹ میں منتقل کراسکتے ہیں:
    اکاؤنٹ کا نام : اردوسائنس منتھلی (Urdu Science Monthly)
    اکاؤنٹ نمبر : SB 10177 189557
  2. گر آپ کا اکاؤنٹ کسی اور بینک میں ہے یا آپ بیرونِ ملک سے خریداری رقم منتقل کرنا چاہتے ہیں تو درجِ ذیل معلومات اپنے بینک کو فراہم کریں:
    اکاؤنٹ کا نام : اردوسائنس منتھلی (Urdu Science Monthly)
    اکاؤنٹ نمبر : SB 10177 189557
    Swift Code: SBININBB382
    IFSC Code. SBIN0008079
    MICR No. 110002155
فارم

نام
پتہ
ملک
پن کوڈ
فون نمبر
ای میل
لائبریری
اعانت تاعمر
ڈاک
نوٹ
  • رسالے میں شائع شدہ تحریروں کو بغیر حوالہ نقل کرنا ممنوع ہے۔
  • قانونی چارہ جوئی صرف دہلی کی عدالتوں میں کی جائے گی۔
  • رسالے میں شائع شدہ مضامین میں حقائق واعداد کی صحت کی بنیادی ذمہ داری مصنف کی ہے۔
  • رسالے میں شائع ہونے والے مواد سے مدیر،مجلس ادارت یا ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اب تک ویب سائٹ دیکھنے والوں کی تعداد   455103
اس ماہ
Designed and developed by CODENTICER development