شرح اشتہار
شرح اشتہار
مکمل صفحہ2000/= روپے
نصف صفحہ1200/= روپے
چوتھائی صفحہ800/= روپے
دوسرا و تیسرا کور( بلیک اینڈ وہائٹ)2500/= روپے
ایضاً (ملٹی کلر)3000/= روپے
پشت کور (ملٹی کلر)4000/= روپے
چھ اندراجات کا آرڈر دینے پر ایک اشتہار مفت حاصل کیجئے ۔کمیشن پر اشتہارا ت کا کام کرنے والے حضرات رابطہ قائم کریں۔

شرائطِ ایجنسی

(یکم جنوری 1997ء سے نافذ)

  • کم از کم دس کاپیوں پر ایجنسی دی جائے گی۔
  • رسالے بذریعہ وی۔پی۔پی روانہ کئے جائیں گے۔ کمیشن کی رقم کم کرنے کے بعد ہی وی۔پی۔پی کی رقم مقرر کی جائے گی۔
  • شرحِ کمیشن درجِ ذیل ہے؟
    • 10 سے50 کاپی = 25 فی صد
    • 51 سے 100 کاپی = 30 فی صد
    • 101 سے زائد = 35 فی صد
  • ڈاک خرچ ماہنامہ برداشت کرے گا۔
  • بچی ہوئی کاپیاں واپس نہیں لی جائیں گی۔ لہذا اپنی فروخت کا اندازہ لگانے کے بعد ہی آرڈر روانہ کریں۔
  • وی۔پی واپس ہونے کے بعد اگر دوبارہ ارسال کی جائے گی تو خرچہ ایجنٹ کے ذمّے ہوگا۔
نوٹ
  • رسالے میں شائع شدہ تحریروں کو بغیر حوالہ نقل کرنا ممنوع ہے۔
  • قانونی چارہ جوئی صرف دہلی کی عدالتوں میں کی جائے گی۔
  • رسالے میں شائع شدہ مضامین میں حقائق واعداد کی صحت کی بنیادی ذمہ داری مصنف کی ہے۔
  • رسالے میں شائع ہونے والے مواد سے مدیر،مجلس ادارت یا ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اب تک ویب سائٹ دیکھنے والوں کی تعداد   436608
اس ماہ
Designed and developed by CODENTICER development