پیغام
واپس چلیں

جالج شری واستوا -آئی اے ایس - جوائنٹ سیکریٹری ایجوکیشن
فروری 1994

مجھے یہ جان کر بے حد خوشی ہوئی ہے کہ انجمن فروغ سائنس اردو قارئین میں سائنس کو قابل فہم اور مقبول بنانے کے لئے ایک اردو ماہنامہ ’’ سائنس‘‘ جاری کر رہی ہے۔ یہ ایک قابل قدر بات ہے کہ ملک میں پہلی مرتبہ یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ ہمارے عوام کے اس خاص طبقہ تک سائنسی معلومات با قاعدہ ہر ماہ پہنچے۔ میں اس پیش رفت کے لئے انجمن فروغ سائنس کو اپنی نیک خواہشات اور مبارک باد پیش کرتا ہوں

نوٹ
  • رسالے میں شائع شدہ تحریروں کو بغیر حوالہ نقل کرنا ممنوع ہے۔
  • قانونی چارہ جوئی صرف دہلی کی عدالتوں میں کی جائے گی۔
  • رسالے میں شائع شدہ مضامین میں حقائق واعداد کی صحت کی بنیادی ذمہ داری مصنف کی ہے۔
  • رسالے میں شائع ہونے والے مواد سے مدیر،مجلس ادارت یا ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اب تک ویب سائٹ دیکھنے والوں کی تعداد   360339
اس ماہ
Designed and developed by CODENTICER development