آپ نے تازہ یا گزشتہ شماروں میں سے کسی کا انتخاب نہیں کیا ہے۔
آپ جن شماروں کی پی۔ڈی۔ایف مفت حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کو شاپنگ باسکٹ میں جمع کریں
گزشتہ شمارے  تازہ شمار
آپ نے تازہ یا گزشتہ شماروں میں سے کسی کا انتخاب نہیں کیا ہے۔
آپ جن شماروں کی پی۔ڈی۔ایف مفت حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کو شاپنگ باسکٹ میں جمع کریں
گزشتہ شمارے  تازہ شمار
میں انجمن فروغ سائنس کو اردو ماہنامہ ’’سائنس‘‘ نکالنے پر مبارک باد دیتا ہوں ۔ اردو میں متعدد سائنسی لٹریچر کی کمی ایک عرصہ سے محسوس کی جا رہی ہے۔ سائنس کے میدان میں روز بروز ہونے والی پیش رفت اور تحقیقات کو مقامی زبانوں کی مدد سے عام کرنا ضروری ہے تاکہ یہ اطلاعات ایک عام آدمی تک پہنچ سکیں۔مجھے امید ہے کہ یہ رسالہ اس کمی کو پورا کرے گا۔
One comment
Muhammad Junaid
یہ رسالہ نہ صرف سائنسی معلومات کا ذخیرہ ہے بلکہ اردو زبان میں جدید سائنسی افکار کو عام کرنے کی ایک سنجیدہ اور کامیاب کوشش بھی ہے۔ جس انداز سے اردو سائنس ماہنامہ نے نوجوانوں، طلباء اور عام قاری میں سائنسی شعور اجاگر کیا ہے، وہ قابلِ ستائش ہے۔