جذبات و احساسات
ستمبر 2024
جذبات و احساسات
ستمبر 2024
کورونا وائرس سے متعلق     
کورونا وائرس ۔۔۔ لگتا ہے ڈر مگر گھبرانا نہیں
ضیاالرحمان انصاری ۔ بھیونڈی
اپریل 2020
ایک شخص سے دوسرے میں منتقل ہونے والی بیماری کو متعدی بیماری (Infectious Disease) کہتے ہیں۔ کوئی متعدی بیماری تیزی سے آبادی کے دیگر افراد میں پھیلنے لگے تو اسے وبا (Epidemic)کہا جاتا ہے۔ جب وبا کئی ملکوں تک پھیل جائے تو وہ عالمی وبا (Pan

مزید پڑھیں
کورونا وائرس
مدیر
مئی 2020
کورونا وائرس کا تعلق وائرس کے اُسی خاندان سے ہے جس سے نزلے کا وائرس آتا ہے۔ یہ وائرس ناک سے پھیپھڑوں تک کے مختلف امراض پھیلاتے ہیں، کچھ خطرناک، کچھ کم خطرناک۔ نزلے کے مریض میں نزلے کے اثرات فوراً ظاہر ہوجاتے ہیں اور فوراً ہی سمجھدار لوگ

مزید پڑھیں
پیغامات
پیغام
سیدحامد

محمد اسلم پرویز صاحب نے جس کام کا بیڑا اُٹھایا ہے اُس کی اہمیت سے کون انکار کرسکتا ہے؟ اُن کا ایک مقصد ہے اردو دانوں کو سائنس کے قریب لانا اور اُن کے درمیان سائنسی مزاج کو رائج کرنا۔ مذکورہ مزاج کو پروان چڑھانے کے فیوض بے شمار ہیں۔ اس مزاج کے زیر اثر فرد کی ساری صلاحیتی
مزید پڑھیں

ایک قابل تحسین کوشش
عبد الکریم پاریکھ
15، مئی 2002 ء
دہلی کے ہمارے محبوب دوست جناب ڈاکٹر محمد اسلم پرویز صاحب نے ’’اردو ماہنامہ سائنس‘‘ پچھلے چند سالوں سے جاری کر رکھا ہے، پورے ملک میں نہایت ضروری اور وقت کے تقاضہ کے تحت عصری تحقیقات اور امور دینی میں ایک عجیب وغریب تال میل رکھنے والی یہ کوشش ہے، اول تو ملک میں اہل علم شخصیات کاملن

مزید پڑھیں
نئی صدی کا عہد نامہ
ادارہ
آئیے ہم یہ عہد کریں کہ اس صدی کو اپنے لئے ’’تکمیل علم صدی‘‘ بنائیں گے۔۔۔ علم کی اس غیر حقیقی اور باطل تقسیم کو ختم کردیں گے جس نے درسگاہوں کو ’’مدرسوں‘‘ اور ’’اسکولوں‘‘ میں بانٹ کر آدھے ادھورے مسلمان پیدا کیے ہیں۔
مزید پڑھیں
پیغام
حکیم عبدالحمید
جناب اسلم پرویز صاحب کو سائنس سے بڑی دلچسپی ہے۔ وہ عام فہم اردو میں سائنسی مضامین لکھتے رہتے ہیں جو عام لوگوں کے لئے بہت مفید ہوتے ہیں۔ ان کے ایسے سائنسی مضامین کا تازہ مجموعہ ابھی حال میں بڑے قرینے سے شائع ہوا ہے۔ اب انھوں نے اردو میڈیم اور دینی مدرسوں کے طلباء کے لئے ایک سائنسی اور معلوماتی ماہنام
مزید پڑھیں
پیغام
جالج شری واستوا -آئی اے ایس - جوائنٹ سیکریٹری ایجوکیشن
مجھے یہ جان کر بے حد خوشی ہوئی ہے کہ انجمن فروغ سائنس اردو قارئین میں سائنس کو قابل فہم اور مقبول بنانے کے لئے ایک اردو ماہنامہ ’’ سائنس‘‘ جاری کر رہی ہے۔ یہ ایک قابل قدر بات ہے کہ ملک میں پہلی مرتبہ یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ ہمارے عوام کے اس خاص طبقہ تک سائنسی معلومات با قاعدہ ہر ماہ پہنچے۔ میں اس پی
مزید پڑھیں
پیغام
پی کے دوے سابق لفٹنٹ گورنر دہلی
میں انجمن فروغ سائنس کو اردو ماہنامہ ’’سائنس‘‘ نکالنے پر مبارک باد دیتا ہوں ۔ اردو میں متعدد سائنسی لٹریچر کی کمی ایک عرصہ سے محسوس کی جا رہی ہے۔ سائنس کے میدان میں روز بروز ہونے والی پیش رفت اور تحقیقات کو مقامی زبانوں کی مدد سے عام کرنا ضروری ہے تاکہ یہ اطلاعات ایک عام آدمی تک پہنچ سکیں۔مجھے امید
مزید پڑھیں
اداریے
اداریہ
مدیر
دسمبر 2017
اگرچہ ہماری اکثریت اس حقیقت پر عمل نہیں کرتی تاہم یہ کہتی ضرور ہے کہ اسلام ایک نظامِ حیات کا نام ہے ایک طریقہ زندگی یا لائف اسٹائل ہے۔ اب اگر کوئی یہ پوچھ بیٹھے کہ اس نظامِ حیات میں ہمارے قدرتی ماحول سے متعلق کیا احکامات ہیں اور ہمارا دین ہمیں اِس رُخ کیا ہدایت دیتا ہے تو ہم ’’رفع دفع‘‘ کی کوشش کرک
مزید پڑھیں
نوٹ
  • رسالے میں شائع شدہ تحریروں کو بغیر حوالہ نقل کرنا ممنوع ہے۔
  • قانونی چارہ جوئی صرف دہلی کی عدالتوں میں کی جائے گی۔
  • رسالے میں شائع شدہ مضامین میں حقائق واعداد کی صحت کی بنیادی ذمہ داری مصنف کی ہے۔
  • رسالے میں شائع ہونے والے مواد سے مدیر،مجلس ادارت یا ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اب تک ویب سائٹ دیکھنے والوں کی تعداد   436610
اس ماہ
Designed and developed by CODENTICER development